from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33KGjqA
Sunday, December 19, 2021
Home »
Barking News
,
google
,
اردو،news
» میانمار فوج کے ہاتھوں شہریوں کے قتل عام کا انکشاف: ’انھوں نے کہا آخری رسم ادا کر لو‘۔
میانمار فوج کے ہاتھوں شہریوں کے قتل عام کا انکشاف: ’انھوں نے کہا آخری رسم ادا کر لو‘۔
Anonymous Sunday, December 19, 2021
بی بی سی کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ میانمار کی فوج نے جولائی کے مہینے میں عام شہریوں کا قتل عام کیا جس کے نتیجے میں 40 اموات ہوئیں۔ ان واقعات کے عینی شاہدین اور بچ جانے والوں کے مطابق میانمار کے فوجی اہلکاروں نے، جن میں سے چند کی عمریں 17 سال تک بھی بتائی گئی ہیں، دیہاتیوں کو گرفتار کرنے کے بعد مردوں کو الگ کیا اور انھیں قتل کر دیا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33KGjqA
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33KGjqA
Thanks for reading میانمار فوج کے ہاتھوں شہریوں کے قتل عام کا انکشاف: ’انھوں نے کہا آخری رسم ادا کر لو‘۔
Previous
« Prev Post
« Prev Post
Next
Next Post »
Next Post »
No comments:
Post a Comment