Tuesday, December 7, 2021

سیالکوٹ واقعہ: علما کا دس دسمبر کو پریا نتھا دیاودھنہ کے قتل کے خلاف یوم مذمت منانے کا فیصلہ

  Anonymous       Tuesday, December 7, 2021
پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے علما نے اعلان کیا ہے کہ وہ 10 دسمبر کو سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کے پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل کے خلاف یوم مذمت کے طور پر منائیں گے۔ علما کی جانب سے جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے کے مطابق ’یہ پوری صورت حال قرآن و سنت، آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان اور ملک میں رائج جرم و سزا کے قوانین کے سراسر خلاف ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ouJ5rR
logoblog

Thanks for reading سیالکوٹ واقعہ: علما کا دس دسمبر کو پریا نتھا دیاودھنہ کے قتل کے خلاف یوم مذمت منانے کا فیصلہ

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment