Sunday, December 5, 2021

پوتن کا دورۂ انڈیا: نئی دہلی اور ماسکو کے تعلقات عالمی سیاست کے لیے کس قدر اہم ہیں؟

  Anonymous       Sunday, December 5, 2021
ماسکو اور دہلی کے تعلقات سرد جنگ کے دور سے چلے آرہے ہیں اور اس وقت سے ہی یہ ہمیشہ مضبوط رہے ہیں لیکن انڈیا اور امریکہ کے بڑھتے ہوئے تعلقات ایک ایسا پس و پیش ہے جو دہلی اور ماسکو تعلقات پر بہت زیادہ اثر انداز ہوا ہے اور پچھلی دہائی میں اس میں زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pxzRKz
logoblog

Thanks for reading پوتن کا دورۂ انڈیا: نئی دہلی اور ماسکو کے تعلقات عالمی سیاست کے لیے کس قدر اہم ہیں؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment