Monday, December 13, 2021

ایکسپلینر: تعلقات معمول پر لانے کے معاہدے کے ایک برس بعد اسرائیل اور مراکش کے رابطوں میں مزید بہتری

  Anonymous       Monday, December 13, 2021
اسرائیل اور مراکش نے گذشتہ برس ڈونلڈ ٹرمپ کے زمانے میں سفارتی تعلقات بحال کیے تھے، جن میں ایک برس بعد مزید تیزی دحیکھی گئی ہے۔ اگرچہ سرکاری میڈیا اور سرکار کے حامی میڈیا میں اس پر مثبت کوریج کی گئی ہے، لیکن غیر سرکاری میں اسرائیل سے تعلقات کی بحالی پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3s5iYdg
logoblog

Thanks for reading ایکسپلینر: تعلقات معمول پر لانے کے معاہدے کے ایک برس بعد اسرائیل اور مراکش کے رابطوں میں مزید بہتری

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment