Sunday, December 26, 2021

عمرکوٹ: پاکستان کا واحد ہندو اکثریتی شہر جہاں محرومیوں کے ڈیرے ہیں

  Anonymous       Sunday, December 26, 2021
پاکستان میں حالیہ مردم شماری کے نتائج کے مطابق عمرکوٹ ضلع میں ہندو آبادی اکثریت میں ہے۔ 10 لاکھ 73 ہزار آبادی والے ضلع عمر کوٹ میں ہندوؤں کی آبادی لگ بھگ 52 فیصد ہے، اس کے باوجود منتخب ایوانوں میں اس ضلع سے کوئی بھی ہندو رکن اسمبلی منتخب نہیں ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/344xHvf
logoblog

Thanks for reading عمرکوٹ: پاکستان کا واحد ہندو اکثریتی شہر جہاں محرومیوں کے ڈیرے ہیں

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment