ظہور احمد: خفیہ معلومات کی فروخت کے ملزم پولیس اہلکار کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد کی ایک عدالت نے ’غیر ملکی سفیر/ایجنٹ‘ کو خفیہ معلومات لیک کرنے کے الزام میں گرفتار پولیس اہلکار کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pZnN50


EmoticonEmoticon