’آوٹ سوئنگ‘: ان لڑکیوں کی کہانی جو خاندان کی کفالت کے ساتھ کرکٹ میں بھی آگے بڑھ رہی ہیں

سماجی کارکن ثمر من اللہ کی فلم ’آؤٹ سوئنگ‘ اسلام آباد میں مقیم خیبر پختونخوا کی اُن لڑکیوں اور ان کے کوچ کی حقیقی کہانی ہے جو غربت کے باعث انتہائی مشکل حالات میں کرکٹ میں نام پیدا کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DU3Dyj


EmoticonEmoticon