بنگلہ دیش کے بلند ہوتے سمندروں کے خلاف غیر معمولی محافظ

سنہ 2050 تک تقریباً ایک کروڑ 33 لاکھ افراد ماحولیاتی تبدیلی کے باعث نقل مکانی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ اس کے باوجود، کٹوبدیا جزیرے کے ساحل سے بالکل دور، لہروں کے درمیان امید کی ایک کرن دکھائی دے رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Dt7baT


EmoticonEmoticon