Saturday, December 25, 2021

پاکستان میں بدلتا انداز مزاح، ’ہم لطیفے بنا کر ہنستے ہیں، کامیڈی ہمارا سیلف ڈیفینس میکینزم ہے‘

  Anonymous       Saturday, December 25, 2021
پاکستان میں بھی طنز و مزاح کی تاریخ پرانی ہے جس نے ادبی رسالوں اور کتابوں سے گزرتے ہوئے ریڈیو، ٹی وی، سٹیج اور ڈیجیٹل میڈیا تک کا سفر کیا ہے۔ ماضی میں مزاح نگاروں کے موضوع روز مرہ کے معاملات اور سیاست بھی رہے ہیں مگر کیا موجودہ کامیڈی کے موضوعات تبدیل ہوئے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3H2gD7c
logoblog

Thanks for reading پاکستان میں بدلتا انداز مزاح، ’ہم لطیفے بنا کر ہنستے ہیں، کامیڈی ہمارا سیلف ڈیفینس میکینزم ہے‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment