جنرل بپن راوت: انڈین چیف آف ڈیفنس کا ہیلی کاپٹر تمل ناڈو میں گر کر تباہ

انڈیا کی فضائیہ کے مطابق ریاست تمل ناڈو میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس پر انڈین چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت بھی سوار تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pCFhEf


EmoticonEmoticon