Thursday, December 9, 2021

اومیکرون: پاکستان میں کووڈ کی نئی قسم کا پہلا مشتبہ مریض، فائزر کا بوسٹر نئی قسم کے خلاف بھی حفاظت کر سکتا ہے

  Anonymous       Thursday, December 9, 2021
سندھ کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی اومیکرون قسم کی ایک مریض میں موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے تاہم سندھ کی وزیر صحت کے مطابق ابھی وثوق سے نہیں کہا جا سکتا کہ یہ کیس اومیکرون کا ہے بھی یا نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/309q9FP
logoblog

Thanks for reading اومیکرون: پاکستان میں کووڈ کی نئی قسم کا پہلا مشتبہ مریض، فائزر کا بوسٹر نئی قسم کے خلاف بھی حفاظت کر سکتا ہے

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment