آئی ایم ایف سے معاہدہ: درآمد شدہ فونز پر سیلز ٹیکس سے صارفین کیسے متاثر ہوں گے؟

ماہرین کے مطابق موبائل فونز کی درآمد پر ٹیکس بڑھانے سے ان کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا جس کا بوجھ صارفین کو برداشت کرنا پڑے گا تاہم حکومت کا دعویٰ ہے کہ یہ ٹیکس صرف مہنگے موبائل فونز پر لگایا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ply8If


EmoticonEmoticon