سعودی عرب میں سلمان خان کا کنسرٹ اور تبلیغی جماعت پر پابندی، سوشل میڈیا پر صارفین کے تبصرے

سعودی عرب اب بالی وڈ اور ہالی وڈ سٹارز کے ایونٹ منعقد کر کے یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہا ہے کہ وہ روشن خیالی کی جانب بڑھ رہا ہے اور حال ہی میں وہاں متعدد بین الاقوامی تقریبات اور کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33homzz


EmoticonEmoticon