Monday, January 3, 2022

پاکستان کی معیشت: ملکی برآمدات بڑھنے کے باوجود تجارتی خسارے میں سو فیصد اضافے کے معیشت پر کیا منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

  Anonymous       Monday, January 3, 2022
ایک جانب ملک کی برآمدات میں اضافے کو بیرونی تجارت کے شعبے میں خوش آئند پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے مگر دوسری جانب موجودہ مالی سال کے پہلے چھ مہینوں میں تجارتی خسارہ سو فیصد بڑھ گیا ہے۔ تجارتی خسارہ بڑھنے کی وجہ درآمدات میں 60 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہے جو چھ مہینوں میں تقریباً 40 ارب ڈالر ہو چکا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qN0lZq
logoblog

Thanks for reading پاکستان کی معیشت: ملکی برآمدات بڑھنے کے باوجود تجارتی خسارے میں سو فیصد اضافے کے معیشت پر کیا منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment