Tuesday, May 31, 2022

کے کے: معروف انڈین گلوکار کرشنا کمار کنتھ عرف کے کے 53 برس کی عمر میں کلکتہ میں وفات پا گئے

  Anonymous       Tuesday, May 31, 2022
گذشتہ تین دہائیوں میں بالی وڈ فلموں کے لیے متعدد مقبول گانے گانے والے انڈیا کے معروف گلوکار کرشنا کمار کنتھ عرف کے کے 53 برس کی عمر میں کلکتہ میں وفات پا گئے ہیں۔ انھوں نے ایک کالج میں لائیو پرفارمنس کے دوران طبیعت کی ناسازی کی شکایت کی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/RuFOT9M
logoblog

Thanks for reading کے کے: معروف انڈین گلوکار کرشنا کمار کنتھ عرف کے کے 53 برس کی عمر میں کلکتہ میں وفات پا گئے

No comments:

Post a Comment