Monday, May 30, 2022

روس سربیا گیس معاہدہ: سربیا کا روس کے ساتھ گیس کی خریداری کا معاہدہ جو سربیا کے لیے ’محفوظ سردیوں‘ کا ضامن ہے

  Anonymous       Monday, May 30, 2022
یورپی ملک سربیا نے روس کے ساتھ گیس خریدنے کا تین سال کا معاہدہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس معاہدے کے تحت سربیا کو دوسرے یورپی ممالک کے مقابلے میں تین گنا کم قیمت پر گیس ملے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/TSyCNVn
logoblog

Thanks for reading روس سربیا گیس معاہدہ: سربیا کا روس کے ساتھ گیس کی خریداری کا معاہدہ جو سربیا کے لیے ’محفوظ سردیوں‘ کا ضامن ہے

No comments:

Post a Comment