گیری سوبرز: 12 انگلیاں، ایک اوور میں چھ چھکے اور 365 رنز کی اننگز کون بھول سکتا ہے

سوبرز اگرچہ اپنے ٹیسٹ کریئر کا آغاز 1954 میں کر چکے تھے تاہم انھیں اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری کے لیے چار سال کا انتظار کرنا پڑا۔ یہ جمود ان کے 17ویں ٹیسٹ میں کسی سنچری سے نہیں بلکہ ٹرپل سنچری سے ٹوٹا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/phuX5Lj


EmoticonEmoticon