ایم ایس-13: امریکہ ’مارا سلواتروچا‘ نامی بین الاقوامی گینگ کے خاتمے میں کیوں ناکام ہے؟

مارا سلواتروچا گینگ سنہ 1980 کی دہائی میں ایسے وقت پر تشکیل پایا جب خانہ جنگی سے بے گھر ہونے والے ہزاروں سلواڈور کے شہری کیلیفورنیا شہر کے کچھ وسطی اضلاع میں آباد ہوئے۔ یہ گروپ امریکہ میں کس قسم کے جرائم میں ملوث ہے اور امریکہ کی اس گروپ کے خلاف حکمت عملی میں کیا خامیاں ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/m9NtTX2


EmoticonEmoticon