Wednesday, July 13, 2022

پنجاب کے ضمنی انتخابات: 20 حلقوں میں ہونے والے یہ انتخابات مستقبل کی سیاست پر کس طرح اثر انداز ہوں گے؟

  Anonymous       Wednesday, July 13, 2022
یہ 20 حلقے ایک طرح سے پنجاب کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ایک لحاظ سے پنجاب کے ہر حصے میں الیکشن ہوں گے اور اگر نون لیگ اور پاکستان تحریک انصاف اپنا طے کردہ ہدف حاصل نہ کر سکیں تو دونوں کے لیے بڑا سیاسی دھچکہ برداشت کرنا خاصا مشکل ہو جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/49zFw2K
logoblog

Thanks for reading پنجاب کے ضمنی انتخابات: 20 حلقوں میں ہونے والے یہ انتخابات مستقبل کی سیاست پر کس طرح اثر انداز ہوں گے؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment