Thursday, July 14, 2022

انڈیا کے جعل ساز جنھوں نے آئی پی ایل کا ڈرامہ رچا کر روسی جواریوں سے لاکھوں اینٹھ لیے

  Anonymous       Thursday, July 14, 2022
پولیس کے مطابق جعل سازوں نے چند مزدوروں کو کھلاڑیوں کا روپ دیا جن کو اصلی آئی پی ایل ٹیمز کی وردیاں پہنائی گئیں جب کہ ایک جعلی امپائر بھی کھڑا کیا گیا جو باوئنڈری یا وکٹ کا اشارہ کرتا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/cfJhY3z
logoblog

Thanks for reading انڈیا کے جعل ساز جنھوں نے آئی پی ایل کا ڈرامہ رچا کر روسی جواریوں سے لاکھوں اینٹھ لیے

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment