Tuesday, July 19, 2022

الخالد ٹینک: اس ’پرانے جنگی ہتھیار‘ پر پاکستانی فوج کی بڑی سرمایہ کاری کی وجہ کیا ہے؟

  Anonymous       Tuesday, July 19, 2022
پاکستان آرمی نے اس منصوبے پر بھاری پیسہ خرچ کیا کیونکہ پاکستانی فوج سمجھتی ہے کہ پاکستان کو مشرقی ہمسائے کی طرف سے زمینی مداخلت کا خطرہ لاحق ہے اور اس سوچ کی وجہ جنگی حکمت عملی کی یہ حقیقت ہے کہ انڈین مسلح فوج کا پلڑا روایتی ہتھیاروں کی صلاحیت میں کہیں بھاری ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Bb4xlY8
logoblog

Thanks for reading الخالد ٹینک: اس ’پرانے جنگی ہتھیار‘ پر پاکستانی فوج کی بڑی سرمایہ کاری کی وجہ کیا ہے؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment