Sunday, July 24, 2022

نرگس اور سنیل دت کی محبت کی کہانی جو ’مدر انڈیا‘ کے سیٹ پر آگ لگنے سے شروع ہوئی

  Anonymous       Sunday, July 24, 2022
نرگس نے راج کپور سے علیحدگی کے بعد پہلی فلم مدر انڈیا سائن کی تھی۔ محبوب خان نے دلیپ کمار کو ہیرو کے طور پر سائن کیا تھا لیکن راج کپور کبھی نہیں چاہتے تھے کہ نرگس دلیپ کمار کے ساتھ کوئی فلم کریں۔ اگر محبوب کا منصوبہ کامیاب ہوتا تو وہ سنیل دت کو سائن نہیں کرتے اور نہ ہی وہ نرگس کی زندگی میں آتے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/tU7Ve6o
logoblog

Thanks for reading نرگس اور سنیل دت کی محبت کی کہانی جو ’مدر انڈیا‘ کے سیٹ پر آگ لگنے سے شروع ہوئی

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment