Tuesday, July 26, 2022

پاکستانی علما کا وفد کابل میں: جنگ بندی کے لیے ٹی ٹی پی کو قائل کرنے میں علما کا کردار کتنا اہم؟

  Anonymous       Tuesday, July 26, 2022
معروف مذہبی سکالر مفتی تقی عثمانی کی سربراہی میں مذاکرات کی غرض سے پاکستانی علما کے وفد کی کابل آمد پر کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ ’نہ تو ملک دشمن تحریک ہیں اور نہ ہی ملک دشمن قوتوں کے زیرِ اثر ہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/WjklPH8
logoblog

Thanks for reading پاکستانی علما کا وفد کابل میں: جنگ بندی کے لیے ٹی ٹی پی کو قائل کرنے میں علما کا کردار کتنا اہم؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment