انڈیا میں امیر ترین خواتین کی فہرست میں شامل کنیکا ٹیکریوال، جن کے کاروبار کا لوگوں نے مذاق اُڑایا

کنیکا ٹیکریوال نے ’جیٹ سیٹ گو‘ نامی کمپنی کے ذریعے ہوابازی کے شعبے میں نام کمایا ہے۔ وہ انڈیا میں امیر ترین خواتین کی فہرست میں سب سے کم عمر ہیں اور ان کے کل اثاثوں کی قیمت 420 کروڑ روپے بنتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/umHekU9


EmoticonEmoticon