Wednesday, July 20, 2022

اسرائیلی صحافی مکہ میں داخل: رپورٹ پر تنقید کے بعد گل تماری نے معافی مانگ لی

  Anonymous       Wednesday, July 20, 2022
ایک اسرائیلی شخص اور وہ بھی مکہ میں۔۔۔؟ پہلے تو یہ بات تسلیم کرنا ہی مشکل لگتا ہے لیکن اسرائیل کے چینل 13 نیوز کی ایک 10 منٹ کی رپورٹ نے سب کو حیران کیا ہے جس میں ان کے صحافی سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ میں ان مقامات کا دورہ کرتے ہیں، جہاں غیر مسلم افراد کا داخلہ منع ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ZXGR2vk
logoblog

Thanks for reading اسرائیلی صحافی مکہ میں داخل: رپورٹ پر تنقید کے بعد گل تماری نے معافی مانگ لی

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment