نیپال میں شیروں کی واپسی سے لوگ خوش بھی اور خوف زدہ بھی

نیپال نے گذشتہ 10 برسوں میں اپنے ملک میں معدومیت کے قریب پہنچ جانے والے شیروں کی آبادی کو دوگنا کرنے کا حیران کُن کارنامہ سرانجام دیا ہے مگر مقامی آبادیوں کو اس کی قیمت شیروں کے بڑھتے ہوئے حملوں کی صورت میں ادا کرنا پڑی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/NTdZ5zE


EmoticonEmoticon