Monday, July 25, 2022

نوے کی سیاست، قیادت کے بحران اور بیانیے میں اختلاف کا طعنہ: کیا نون لیگ کو حکمت عملی بدلنے کی ضرورت ہے؟

  Anonymous       Monday, July 25, 2022
گذشتہ چار ماہ میں ہونے والے سیاسی واقعات سے مسلم لیگ نون کا ووٹر تذبذب اور کنفیوژن کا شکار نظر آتا ہے اور پنجاب کے ضمنی انتخابات کے بعد یہ تاثر مضبوط ہوا کہ مسلم لیگ نون روایتی سیاست تک محدود ہو گئی ہے جس سے اُن کی عوامی حمایت میں کمی اور سیاسی جوڑ توڑ، الیکشن انجینیئرنگ میں اضافہ ہوا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/iA3XapZ
logoblog

Thanks for reading نوے کی سیاست، قیادت کے بحران اور بیانیے میں اختلاف کا طعنہ: کیا نون لیگ کو حکمت عملی بدلنے کی ضرورت ہے؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment