گذشتہ چند برسوں کے دوران انڈیا اور پاکستان میں بنگلہ دیش کی معاشی ترقی کی مثالیں دی جاتی رہی ہیں اور اسے ترقی پزیر ممالک میں ایک ماڈل کے طور پر دیکھا جا تا ہے۔ تاہم اب بنگلہ دیش نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے ساڑھے چار ارب امریکی ڈالر کے قرض کی درخواست کی ہے، مگر اس کی وجوہات کیا ہیں؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Ifs6XBi
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
بنگلہ دیش: پاکستان اور انڈیا کے لیے ’ماڈل معیشت‘ نے آئی ایم ایف سے مدد کیوں مانگی؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon