Friday, July 29, 2022

خیبر کی تحصیل باڑہ میں چین کی مدد سے پچاس سکولوں کی تعمیر کے منصوبے پر کام بند

  Anonymous       Friday, July 29, 2022
19 اپریل 2021 کو خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی محمود خان اور چینی سفیر نے باڑہ میں چین کی مالی معاونت سے تعمیر ہونے والے پچاس سکولوں کے منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کیا تھا۔ تاہم فروری 2022 کی ڈیڈلائن کے باوجود یہ تاخیر کا شکار ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/lnrWAHQ
logoblog

Thanks for reading خیبر کی تحصیل باڑہ میں چین کی مدد سے پچاس سکولوں کی تعمیر کے منصوبے پر کام بند

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment