انڈیا: ماں کے ریپ کی رپورٹ 27 برس بعد بیٹے نے درج کرائی

انڈیا کی ریاست اتر پردیش میں کے ایک بیٹے نے 27 برس پہلے اپنی ماں کے ساتھ ریپ کے واقعے کی رپورٹ درج کرائی ہے۔ پولیس نے دو میں سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Xp5TVuK


EmoticonEmoticon