لانگ مارچ 5 بی: چین کے خلائی سٹیشن جانے والا راکٹ تباہ، ملبہ زمین پر آ گرا

چین کا دعویٰ ہے کہ لانگ مارچ 5 راکٹ کا زیادہ تر ملبہ زمین کی جانب گرتے ہوئے جل کر تباہ ہو گیا جبکہ بقیہ سمندر سولو میں گر گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/HaBNtVv


EmoticonEmoticon