شہزادی ڈیانا کی فورڈ ایسکارٹ کار 650 ہزار پاؤنڈز میں نیلام

شہزادی ڈیانا کی کار میں عالمی طورپر خریداروں کی دلچسپی کے بعد کالے رنگ کی 1986 ماڈل کی یہ آر ایس ٹربو چیشائر میں ایک خریدار کو 650 ہزار پاونڈز میں فروخت کر دی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/kX9KnH7


EmoticonEmoticon