پاکستان کے 75 برس: ’رٹّا سسٹم قابل نوجوانوں کی صلاحیت بھی مار دیتا ہے‘

گوجرانوالہ کے 19 سالہ حسان سے جو بہت سے دیگر نوجوانوں کی طرح ملک کے تعلیمی نظام سے مایوس ہیں اور اعلٰی تعلیم کے لیے بیرون ملک جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ دیکھیے حسان کی کہانی

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ZtMdCrE


EmoticonEmoticon