Monday, August 8, 2022

ارشد ندیم: کامن ویلتھ میں گولڈ میڈل کے بعد نظر اب عالمی ریکارڈ پر

  Anonymous       Monday, August 8, 2022
ارشد ندیم کہتے ہیں کہ کہنی اور گھٹنے کی تکلیف نہ ہوتی تو وہ کامن ویلتھ گیمز میں 95 میٹرز تک تھرو کر سکتے تھے۔ ان کی کوشش ہے کہ وہ کامن ویلتھ گیمز کے بعد عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کریں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/AEoOwgF
logoblog

Thanks for reading ارشد ندیم: کامن ویلتھ میں گولڈ میڈل کے بعد نظر اب عالمی ریکارڈ پر

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment