القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری افغانستان میں ایک امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گئے: رپورٹس

امریکی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں انسدادِ دہشت گردی کی ایک کارروائی کی جس میں القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری ہلاک ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/EPp4Y0W


EmoticonEmoticon