قلعہ عبداللہ: سیلابی ریلا جو کئی زندگیاں نگل گیا

کم سے کم 22 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جمعے کو علاقے میں نہ صرف بے تحاشا بارش ہوئی بلکہ بارش کے باعث پہلے سے پانی سے بھرے ہوئے دو تین ڈیم ٹوٹ گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/LIjuayt


EmoticonEmoticon