پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت: فارن فنڈنگ اور ممنوعہ فنڈنگ میں فرق کیا ہے؟

تحریکِ انصاف کی فنڈنگ کے حوالے سے پاکستان کے الیکشن کمیشن کے فیصلے میں جہاں یہ کہا گیا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جماعت پر بیرونِ ملک سے ممنوعہ فنڈز لینے کے الزامات ثابت ہوئے ہیں وہیں اس نے ایک بار پھر یہ بحث چھیڑ دی ہے کہ کیا سیاسی جماعتوں پر ہر قسم کے غیر ملکی فنڈز لینے پر پابندی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/SZ6lVbu


EmoticonEmoticon