Sunday, August 7, 2022

بنگلہ دیش: وہ ملک جو دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کا راستہ دکھا رہا ہے

  Anonymous       Sunday, August 7, 2022
بنگلہ دیش میں لوگوں کو آفات سے بچانے کے لیے ایک عالمی سطح کا نظام موجود ہے، جس میں خواتین کی بہتر مدد کے لیے خواتین رضاکاروں کی فوج بھی شامل ہے۔ دوسرے ممالک اس سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/FeJHnQv
logoblog

Thanks for reading بنگلہ دیش: وہ ملک جو دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کا راستہ دکھا رہا ہے

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment