محرم: دیپالپور میں اہلسنت کی مسجد جہاں یوم عاشور کے لیے تعزیے اور عَلم تیار ہوتے ہیں

عام دِنوں میں بھی اس میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے افراد نماز پڑھ لیا کرتے ہیں، جبکہ محرم کے دِنوں میں تو یہ جامع طور پر مسلکی ہم آہنگی کی ایک بڑی علامت بن جاتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/592wnFi


EmoticonEmoticon