پنجاب اسمبلی: پرویز الٰہی کی کابینہ میں شامل تمام تحریکِ انصاف کے اراکین کون ہیں؟

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی 21 رکنی کابینہ نے سنیچر کو حلف اٹھایا، جس میں شامل تمام وزرا کا تعلق تحریک انصاف سے ہے اور مسلم لیگ ق سے کسی بھی رُکن کو وزیر نہیں بنایا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/iGoWQsp


EmoticonEmoticon