Wednesday, August 3, 2022

تمباکو کی کاشت کاری اور صحت کو لاحق خطرات: ’پیسے تو آ جاتے ہیں لیکن صحت جا رہی ہے‘

  Anonymous       Wednesday, August 3, 2022
خیبر پختونخوا کے وہ علاقے جہاں تمباکو کاشت کیا جاتا ہے، وہاں رہنے والوں میں سانس، دل اور جِلد کی بیماریاں عام ہیں۔ کسی کو سانس کا مسئلہ ہے تو کسی کو گردوں اور کسی کو جلد کی الرجی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/1pTcl5F
logoblog

Thanks for reading تمباکو کی کاشت کاری اور صحت کو لاحق خطرات: ’پیسے تو آ جاتے ہیں لیکن صحت جا رہی ہے‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment