سڈنی میں دو سعودی بہنوں کی ہلاکت کا معمہ جو پولیس حل کرنے میں ناکام ہے

پولیس اس حوالے سے کچھ بھی نہیں بتا رہی ہے اور سڈنی میں یہ معاملہ بڑی عوامی دلچسپی حاصل کر رہا ہے۔ کیا یہ خودکشی تھی، کسی اور کی حرکت، یا پھر کچھ اور؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fFYiv5


EmoticonEmoticon