انڈیا کی سر جڑی بہنیں وینا اور وانی: ’والدین کی محبت کے علاوہ ہمیں سب کچھ ملا‘

سر جڑے ہونے کے باعث وینا اور وانی کے والدین نے انھیں چھوڑ دیا تھا مگر اپنی محنت کے بل بوتے پر انھوں نے 12ویں کلاس کا امتحان پاس کر لیا ہے اور مستقبل میں وہ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ بننا چاہتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3LR6esm


EmoticonEmoticon