سنہ 1976میں انڈیا کی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ پاسپورٹ رکھنا اور بیرون ملک سفر کرنا ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ اس سے پہلے پاسپورٹ صرف ان لوگوں کو دیا جاتا تھا جن کے بارے میں یہ گمان کیا جاتا تھا کہ وہ انڈیا کی نمائندگی کرنے اور ’اس کی عزت برقرار رکھنے‘ کے اہل ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/EQrivHj
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
وہ شہری جنھیں انڈیا ’شرم‘ کے باعث برطانیہ جانے سے روکتا تھا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon