Wednesday, August 31, 2022

پاکستان میں سیلاب زدگان تک امداد پہنچنے میں کیا رکاوٹیں حائل ہیں؟

  Anonymous       Wednesday, August 31, 2022
صوبہ پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ جنوبی اضلاع میں بہت سے ایسے لوگ اب بھی موجود ہیں جن کی بستیاں باقی علاقوں سے کٹ گئی ہیں۔ یہاں کے باسیوں نے بی بی سی کو بتایا کہ لگ بھگ ایک ماہ ہو چکا ہے کہ ان کے پاس نہ تو کوئی حکومتی نمائندہ آیا اور نہ ہی کوئی غیر سرکاری تنظیم۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/q6VYTWF
logoblog

Thanks for reading پاکستان میں سیلاب زدگان تک امداد پہنچنے میں کیا رکاوٹیں حائل ہیں؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment