فرانس کا وہ پہاڑ جس پر چڑھنے سے پہلے آخری رسومات کے پیسے دینے پڑ سکتے ہیں

فرانس کے ایک قصبے کے میئر نے کہا ہے کہ مونٹ بلینک کے حالات اتنے خطرناک ہیں کہ پہاڑ پر چڑھنے کے خواہشمندوں کو 15 ہزار یورو ادا کرنے چاہییں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/TMtblF7


EmoticonEmoticon