Tuesday, August 30, 2022

انڈیا: ٹرین سٹیشن سے سات ماہ کے بچے کا اغوا، خاتون بی جے پی رہنما اور دو ڈاکٹر گرفتار

  Anonymous       Tuesday, August 30, 2022
پولیس کے مطابق فیروز آباد سے تعلق رکھنے والی بی جے پی لیڈر وینیتا اگروال کو بیٹے کی خواہش تھی جنھوں نے مبینہ طور پر بچوں کی سمگلنگ کرنے والے اس گروہ کو 1.8 لاکھ روپے ادا کیے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Nq1PWKd
logoblog

Thanks for reading انڈیا: ٹرین سٹیشن سے سات ماہ کے بچے کا اغوا، خاتون بی جے پی رہنما اور دو ڈاکٹر گرفتار

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment