موت کا کنواں: ’لوگ کہتے ہیں تم گاڑی چلا کر خطرہ مول لے رہی ہو‘

گجرات کی رہائشی پائل موت کے کنویں میں انتہائی خطرناک سٹنٹس کرتی ہے۔ لوگوں کی تفریح کی خاطر اپنی جان کو خطرے میں ڈالنا انھیں بے انتہا پسند ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dZMmC7


EmoticonEmoticon