انس ملک: پاکستانی صحافی کابل سے لاپتہ، سفارتخانے نے معاملہ طالبان کے سامنے اٹھا دیا

انس ملک نے اپنی آخری رپورٹ میں وہ گھر دکھایا تھا جہاں القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری مقیم تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/zT7WFi5


EmoticonEmoticon