فیفا ورلڈ کپ: قطر کا یہ حیا کارڈ کیا ہے جس کی سعودی عرب نے بھی منظوری دے دی؟

قطر نے فیفا ورلڈ کپ کے تحت ملک میں خصوصی کارڈ جاری کیا ہے جسے حیا کارڈ یا فین کارڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/sxmORkB


EmoticonEmoticon